Posts

Showing posts with the label Cultural genocide

Cultural genocide

Image
ثَقافَتی نَسْل کُشی         ┄┅════❁﷽❁════┅┄      ╗═════•❁ا۩۝۩ا❁•═════╔                     ثَقافَتی نَسْل کُشی      ╝═════•○ ا۩۝۩ا ○•═════╚       🍁✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی)🍁                📱 09422724040      نامور مؤرخ پروفیسر عرفان حبیب کہتے ہیں، 'سیاست میں ہمیشہ سب سے پہلا نشانہ تاریخ بنتی ہے۔' جس کی زندہ مثال ہمارا ملک ہے جہاں مسلمانوں کی تاریخ کو مسخ اور ختم کرنے کی مہم چل پڑی ہے۔ ہندوتوا کے وقار کی خاطر شہروں اور اضلاع کے نام بدلے جارہے ہیں۔ لوگ کہتے ہیں ناموں کی تبدیلی 'سیاسی ایجنڈا' ہے، ان کا کہنا ہے، 'اس طرح کی سرگرمیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا'۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ قوموں کی تنزلی میں کسی قوم کی تاریخی و ثقافتی تباہی بھی بہت بڑی اہمیت رکھتی ہے۔ میں سمجھتا ہوں ناموں کی تبدیلی بنیاد...