نُسُک {قربانی}
نُسُک {قربانی} ┄┅════❁﷽❁════┅┄ ╗══════•❁ا۩۩ا❁•═══════╔ نُسُک {قربانی} ╝══════•○ ا۩۩ا ○•═══════╚ 🍁✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی)🍁 📱 09422724040 قرآن مجید میں قربانی کے لئے تین لفظ آئے ہیں۔ ایک "نُسُک" اور دوسرا "نحر" تیسرا "قربانی"۔ قرآن مجید میں اللّٰہ تعالیٰ سورۃ الکوثر میں فرماتے ہیں: فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ۔ (الكوثر:2) (پس تم اپنے ربّ ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو۔) دوسری جگہ اللّٰہ کا فرمان ہے: وَلِكُلِّ اُمَّةٍ جَعَلۡنَا مَنۡسَكًا لِّيَذۡكُرُوا اسۡمَ اللّٰهِ عَلٰى مَا رَزَقَهُمۡ مِّنۡۢ بَهِيۡمَةِ الۡ...