Posts

Showing posts with the label نظامِ زَر اور عالَم اسلام

نظامِ زَر اور عالَم اسلام

Image
               نظامِ زَر اور عالَم اسلام (Money system and Islamic World)               بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ             ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی)                   09422724040 ﴿وَلَا تَاۡكُلُوۡٓا اَمۡوَالَـكُمۡ بَيۡنَكُمۡ بِالۡبَاطِلِ﴾ اور تم لوگ نہ تو آپس میں ایک دُوسرے کے مال ناروا طریقہ سے کھاؤ۔ (البقرة: 188)      "نظامِ زَر اور عالَم اسلام" اس موضوع پر لکھنے کی جسارت اس لئے ہوئی کہ میں نے بمبئی کی جس اسکول سے تعلیم حاصل کی وہاں 8ویں سے 10ویں تک کامرس کے نام سے مختص کلاس تھی، وہاں کامرس کے عنوان کے تحت اسباق پڑھائے اور سکھائے جاتے تھے۔ اس کے بعد کالج میں کامرس فیکلٹی میں داخلہ ہوا، جہاں بارٹر سسٹم اور رائج دنیاوی اقتصادی و معاشی نظام پر کافی بڑے کینوس پر مطالعہ ہوا۔ اس موضوع کو تحریر میں لاتے وقت اپ...