ویلنٹائن ڈے
•”ویلنٹائن ڈے“• عیدُ الحُبّ، یومِ محبت یا یومِ عریانیت ┄┅════❁﷽❁════┅┄ ══════•❁ا۩۩ا❁•══════ •”ویلنٹائن ڈے“• عیدُ الحُبّ، یومِ محبت یا یومِ عریانیت ══════•○ ا۩۩ا ○•══════ 🍁✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی)🍁 📱 09422724040 لے گئے تثلیث کے فرزند میراث خلیل خشتِ بنیاد کلیسا بن گئی خاک حجاز حکمت مغرب سے ملت کی یہ کیفیت ہوئی ٹکڑے ٹکڑے جس طرح سونے کو کر دیتا ہے گاز دین اسلام اس لحاظ سے دوسرے مذاہب سے منفرد حیثیت رکھتا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے اصل دین کی حفاظت کے دو طریقے اس اُمّت کو عنایت فرمائے ہیں۔ اولاً اللّٰہ نے خود ...