Posts

Showing posts with the label Article_ ایمان، کلمئہ شرک اور مسلمانانِ ہند

ایمان، کلمئہ شرک اور مسلمانانِ ہند

        ایمان، کلمئہ شرک اور مسلمانانِ ہند               بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ             ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی)                +919422724040 بھارت کے اقتدار پر جب سے آر ایس ایس (راشٹریہ سویم سیوک سنگھ) کے تخریبی نظریہ والی بی جے پی (بھارتیہ جنتا پارٹی) کا قبضہ ہوا ہے تبھی سے ملک میں فرقہ پرستی کو فروغ دینے والے فیصلے، بل اور قانون منظر عام پر شدت سے  آ رہے ہیں۔ آر ایس ایس نازی ازم سے متاثر ایک انتہا پسند نظریہ ہے، یہ نظریہ نسلی تعصب پر مبنی ہے جو مسلمانوں کی نسل کُشی پر یقین رکھتے ہیں۔ بی جے پی کی ہر پالسی مسلم مخالف ہی نظر آتی ہے۔ جب سے بی جے پی برسر اقتدار آئی ہے بھارت کا منظر نامہ ایک ہندو غلبے کے زیر اثر معاشرہ بن چکا ہے جہاں مسلمانوں کو شب و روز جبر و ستم یا تعصب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بھارت میں مودی سرکار کے مسلمانوں کے خلاف اقدامات پر عالمی میڈیا کی جانب سے مودی کے فیصلوں پر تنقید جاری ہے۔ برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کی جانب سے جا...