"جاری النكبة" حق و باطل کا معرکہ
"جاری النكبة" حق و باطل کا معرکہ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ✍۔مسعود محبوب خان +919422724040 آج ایک گولم صہیونیت نواز کی ویڈیو دیکھی جو حالات کے خوف و دہشت سے اسرائیل چھوڑ کر دوبارہ بھارت آگیا اور ہمارے مہاراشٹر کی مقامی زبان مراٹھی میں صہیونیت نواز اسرائیل کے گمراہ کن نظریے اور پروپیگنڈہ کو رٹے مارے ہوئے طوطے کی مانند بیان کرنا شروع کردیا۔ اس کی گفتگو ہی بتاتی ہے کہ آج صہیونیت نواز یہود کتنا خائف ہے اور وہ شخص خود کتنا حقیقت حال سے ناواقف ہے۔ پوری دنیا جب یہودیوں کا قتل عام کررہی تھی ٹھیک اسی وقت فلسطینی مسلمانوں نے انہیں سہا...