Fikr e Islami ki bunyadi tasanif ka tashil ya tehreef shuda version
•فکرِ اسلامی کی بنیادی تصانیف کا تسہیل یا تحریف شدہ ورژن• ┄┅════❁﷽❁════┅┄ ══════•❁ا۩۩ا❁•══════ •فکرِ اسلامی کی بنیادی تصانیف کا تسہیل یا تحریف شدہ ورژن• ══════•○ ا۩۩ا ○•══════ 🍁✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی)🍁 09422724040 •┈┈•┈┈•⊰✿✿✿⊱•┈┈•┈┈• عہد جاہلیت کے علماء کی عادت یہ تھی کہ وہ اپنی دینی کتابوں میں تحریف کرتے تھے جیسا کہ اللّٰہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: حالانکہ ان میں سے ایک گروہ کا شیوہ یہ رہا ہے کہ اللّٰہ کا کلام سنا اور پھر خُوب سمجھ بُوجھ کر دانستہ اس میں تحریف کی۔ (سورۃ البقرۃ: 75) جب اللّٰہ کے کلام کا یہ معاملہ رہا ہے تو پھر اسلاف کی کتابوں کا کیا معاملہ ہوگا۔ آج اسی روش پر تحریک اسلامی کا ایک گروہ چل پڑا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ تورات و انجیل پر ہمارا یعنی مسلمانوں کا بطریق قرآن یہ عقیدہ اور یقین ہے کہ یہ دونوں کتابیں تحریف ...