Ab unhain dhunda chirage rukhe zaiba lekar
*••⊱اب انہیں ڈھونڈا چراغِ رخِ زیبا لیکر⊰••* ┄┅════❁﷽❁════┅┄ ╗══════•❁ا۩۩ا❁•═══════╔ اب انہیں ڈھونڈا چراغِ رخِ زیبا لیکر ╝══════•○ ا۩۩ا ○•═══════╚ 🍁✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی)🍁 📱 09422724040 •┈┈•┈┈•⊰✿✿✿⊱•┈┈•┈┈• یہ دنیا دارالفناء ہے، ہر جاندار شئے کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، یہ زندگی کی حقیقت اور دنیا کا رواج ہے، ہر جان کو ایک مقررہ مدت گزار کر یہاں سے اپنے ربّ حقیقی کی طرف کوچ کرنا پڑتا ہے۔ کامیاب وہ ہے جو اللّٰہ کے دین کی سربلندی اور انسانیت کی خدمت میں اپنی زندگی کے قیمتی لمحات گزارے۔ اللّٰہ کے بندوں تک اللّٰہ کا پیغام کو پہنچانے کے لئے کمربستہ رہے۔ انہیں اوصاف سے متصف ہمارے رفیقِ زنداں، اسلام کے داعیٔ جناب...